جمعہ 9 اگست 2019 - 07:00
اگر جاہل خاموش رہیں تو لوگوں میں کوئی جھگڑا پیدا نہ ہو

حوزہ/ امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:اگر جاہل خاموش رہیں تو لوگوں میں کوئی جھگڑا پیدا نہ ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ حدیث کتاب بحارالانوار، جلد نمبر ۷۵میں ہے

قالَ الامام جواد عليه‌السلام: لَوْ سَكَتَ الْجاهِلُ مَا اخْتَلَفَ النّاسُ.

امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:اگر جاہل خاموش رہیں تو لوگوں میں کوئی جھگڑا پیدا نہ ہو۔

(بحارالانوار، ج۷۵، ص۸۱)

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha